COVID-19 Global Statistics

All countries
21,072,125
Confirmed
Updated on August 14, 2020 6:44 am
All countries
13,718,515
Recovered
Updated on August 14, 2020 6:44 am
All countries
757,471
Deaths
Updated on August 14, 2020 6:44 am
Urdu Section Best quality hosting service for your website

Best quality hosting service for your website

آپ کی ویب سائٹ کیلئے بہترین ہوسٹنگ سروس مہیا کرنے والی ہوسٹنگ کمپنیاں

 ورڈ پریس، گوگل ، ویبلی اور کئی ویب کمپنیاں فری ویب سائٹ اور فری بلاگ کی سہولت دیتی ہیں۔ لیکن ان تمام فری ویب سائٹس اور فری بلاگ کی نسبت اپنی خریدی گئی برانڈڈ ہوسٹنگ پر چلنے والی ویب سائیٹس اور بلاگ کئی طرح کے ایڈوانٹج کی وجہ سے ہر لحاظ سے بہتر اور کامیاب تر ثابت ہوتے ہیں۔

فری ویب سائٹ کی بجائے اگر آپ اپنی ذاتی ہوسٹنگ پر اپنی ڈیزائن کردہ ویب سائٹ بنائیں تو آپ سائٹ ایڈمنسٹریشن اور مختلف انداز کے تھیم اور پلگ ان استعمال کرنے میں آزاد ہوتے ہیں، لہذا اپنی سائٹ میں اپنی پسند کے مطابق تبدیلیاں کرنا ممکن ہوتا ہے۔ مذید یہ  کہ اپنی ہوسٹنگ سائٹ پر آپ اپنی پسند کے مقام پر اور ضرورت کے مطابق اپنی مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ بینرز کے ذریعے ایک معقول منافع بھی کما سکتے ہیں۔

- Advertisement -

اس وقت مارکیٹ میں مناسب اور ارزاں قیمت پر  اچھی ہوسٹنگ سروسز دستیاب ہیں۔ میری معلومات اور تجربہ کے مطابق  فاسٹ کومٹ ، انٹر سرور ، ان موشن ہوسٹنگ اور بلیو ہوسٹ اچھی ساکھ اور بہتر سروس کی حامل ہیں،

 آپ میری سفارش کردہ ان ہوسٹنگ کمپیوں میں سے کسی بھی ہوسٹنگ کے فوٹو لنک پر کلک کر کے اس کی ہوسٹنگ خرید سکتے ہیں۔ میں ذاتی تجربہ اور معلومات کے مطابق سب سے پہلے فاسٹ کومنٹ اور اس کے بعد انٹرسرور کو ترجیح دیتا ہوں۔ اس حوالے سے اگر آپ کو ان میں سے کسی ہوسٹنگ کی سروس اورکوالٹی معیاری محسوس نہ ہو تو آپ 45 دن تک اپنی رقم بنا کسی مشکل کے اپنے اکاؤنٹ میں واپس لے سکتے ہیں۔۔

FastComet

 فاسٹ کومٹ ہوسٹنگ

میرے مطابق فاسٹ کومٹ سستی ، تیزترین اور سب سے قابل اعتماد ہوسٹنگ سروس ہے۔ اس کا ایک ویب ساائٹ کیلئے تین سالہ پلان صرف 2.95 ڈالرز ماہانہ اور ملٹی پل یعنی لا محدود ویب سائٹس کی ہوسٹنگ کا پلان 5.95 ڈالرز ماہانہ میں خرید سکتے ہیں۔ تین سالہ پلان خریدنے میں فائدہ یہ ہے کہ آپ کو تقریباً دو سال کی قیمت میں تین سال کیلئے ہوسٹنگ مل جاتی ہے۔ جبکہ ایک ساال کیلئے اس کی ایک ویب سائٹ کے پلان کی قیمت 4.95 ڈالرز ماہانہ اور زیادہ ویب سائٹس کیلئے 7.95 ڈالرز ماہانہ ہو گی۔

- Advertisement -

Fastcomet Hosting
Click image to sign up world best web hosting, fastcomet

ایس ایس ڈی ٹکنالوجی کی تیز ترین ڈسک پر چلنے والی ہوسٹنگ ہے، جو سی ڈی این اور دنیا کے سات ممالک میں بیک وقت کلاؤڈ سورسز مہیا کرتی ہے۔ آپ کے ملک اور شہر سے قریب ترین ڈیٹا سینٹ آپ کی ویب سائٹ کو بہتر سپیڈ دینے کا ضامن ہو گا۔  فاسٹ کومٹ کی آن لائن ہیلپ انتہائی قابل اعتماد ساکھ رکھنے والی دنیا کی بہترین سروس ہے، جو کسی پرابلم کی صورت میں چند منٹوں میں آپ کی مدد کیلئے مشہور ہے۔

 InterServer

انٹر سرور ہوسٹنگ

InterServer Hosting

انٹر سرور اپنی کوالٹی سروسز اور آن کائن سپورٹ کیلئے مشہور ایک معیاری ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ اس ہوسٹنگ کمپنی کی قیمت  رینوئیل کے وقت وہی رہتی ہے جس قیمت پر آپ نے پہلی بار خریدی ہو ۔ یعنی اس حوالے سے یہ پرائس لاک ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ یہ فرم ہوسٹنگ کی پہلی خریداری پر پہلے سال کیلئے صرف 1.99 ڈالر میں ڈومین نیم فراہم کرتی ہے۔ ان کے شیئرڈ ہوسٹنگ ، ونڈوز ہوسٹنگ اور وی ہی ایس ہوسٹنگ کے پیکج بیحد سستے ، معیاری اور انتہائی تیز رفتار ہیں۔

InMotion Hosting

ان موشن ہوسٹنگ

Inmotion Hosting

ان موشن ہوسٹنگ کا شمار دنیا کی بہترین اور ہائی سپیڈ ہوسٹنگ سروسز میں ہوتا ہے۔ یہ کمپنی اپنی ہوسٹنگ سپیڈ اور معیاری ہیلپ لائن سروسز کیلئے کوئی ثانی نہیں رکھتی۔ آپ پہلی بار ہوسٹنگ خریدتے ہوئے 35 سے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ پا سکتے ہیں۔ لیکن یہ خیال رہے کہ رینیئوئل کے وقت دوبارہ خریدتے ہوئے آپ کو ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا یعنی کہ رینیوئل کے وقت آپ کو پوری قیمت ادا کرنا ہو گی۔

 BlueHost

بلیو ہوسٹ

Bluehost Hosting

بلیو ہوسٹ کا شمار دنیا کی تجربہ کار اور بڑی ہوسٹنگ کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ یہ ہوسٹنگ کمپنی ورڈ پریس اور گوگل کی سفارش کردہ ہے۔ یہ بھی پہلی بار ہوسٹنگ خریدنے پر آپ کو 50 فیصد تک دسکاؤنٹ دیتی ہے، لیکن پہلی مدت ہوری ہونے کے بعد رینئوئل کے وقت پوری قیمت وصول کرتی ہے۔ یہ ہوسٹنگ خردتے وقت آپ کو ایک سال کیلئے فری ڈومین نیم مہیا کیا جاتا ہے۔ جبکہ سال کے بعد اس ہوسٹنگ کی قیمت 45 ڈالرز سالانہ وصول کی جاتی ہے۔۔

ان ہوسٹنگ کمپنیوں کے بارے میرے بتائے گئے معیار سے کم تر سروس کیلئے میں ذمہ دار اور ہر مدد یا خدمت کیلئے دستیاب ہوں گا۔  اس کے علاوہ اگر آپ مجھ سے اپنا انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا پرسنل بلاگ سائٹ، اپنی نیوز سائٹ یا کاروباری ویب سائٹ ڈیزائن کروانا چاہتے ہی تو میں ایک فری لانسر کی حیثیت سے یہ خدمات بھی پیش کرتا ہوں

فاروق رشید بٹ

The best web hosting on sale

The best web hosting on sale

Stay Connected

328,000FansLike
790FollowersFollow

Must Read

UAE has conducted 1.2 million Corona tests

The country announced 532 new Covid-19 cases on Saturday, taking the total tally to 9,813. The UAE has conducted more than a million Covid-19 tests,...

Find out how many cases are in your area?

The coronavirus pandemic has now reached most corners of the country, with dozens of local authorities reporting a rise in cases. So far, Hampshire and central London - including...

The corona might be worse than we thought

Ronald J. Daniels is president of Johns Hopkins University. Marc H. Morial is president and CEO of the National Urban League. Under pressure from civil...

Related News

UAE has conducted 1.2 million Corona tests

The country announced 532 new Covid-19 cases on Saturday, taking the total tally to 9,813. The UAE has conducted more than a million Covid-19 tests,...

Find out how many cases are in your area?

The coronavirus pandemic has now reached most corners of the country, with dozens of local authorities reporting a rise in cases. So far, Hampshire and central London - including...

The corona might be worse than we thought

Ronald J. Daniels is president of Johns Hopkins University. Marc H. Morial is president and CEO of the National Urban League. Under pressure from civil...
- Advertisement -

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here