-6.6 C
New York City
Monday, January 20, 2020
Home Urdu Section ہوسٹنگ سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنے کا طریقہ

ہوسٹنگ سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنے کا طریقہ

اپنی ہوسٹنگ کے سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنا اور ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ شروع کرنا انتہائی آسان ہے۔ آپ کے ہوسٹنگ چی پینل پر سوفٹ ایکولس کے نام سے آئی کون ہو گا۔ اس آئی کون کے کلک کریں گے تو آپ کو ورڈ پریس اور دیگر ویب سائٹ پلیٹ فارم سوفٹ وئرز انسٹالیشن کرنے کیلئے آئی کون لنک ملیں گے۔ کچھ ہوسٹنگ کمپیوں کے سی پینل یا مین کسٹمر پیج پر ورڈ پریس انسٹالر کا آئی کون موجود ہوتا ہے۔

فاسٹ کامٹ ، انٹر سرور ، ان موشن اور بلیو ہوسٹ کے سی پینل پر سافٹ ایکولس کا آئی کون موجود ہے۔ آپ اپنے ہوسٹنگ سی پینل پر لاگ ان ہو کر آسانی سے سوفٹ ایکولس سے ورڈ پریس انسٹالر تک پہنچ کر اسے انسٹال کر سکتے ہیں۔

ورڈ پریس انسٹالر کو کلک کرنے کے بعد اگلی سکرین اوور ویو کی ہو گی ، جہاں انسٹال کا بٹن دبانے کے بعد آپ کے سامنے ورڈ پریس انسٹالر کا یہ پیج کھلے گا۔

اس پیج پر سب سے پہلے آپ لو یہ سیلکٹ کرنا ہو گا کہ آپ کی ورڈ پریس سائٹ کا پروٹوکول ایچ ٹی ٹی پی یا ایچ ٹی ٹی پی ایس ہو گا۔ اگر آپ اپنی اس ورڈ پریس آن لائن سیل اور بینک کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے لین دین کی سہولت استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں اپنی ورڈ پریس سائٹ کا پروٹوکول ایچ ٹی ٹی پہی ایس کا منتخب کیجئے۔

اگلے کام میں آپ کو  اپنی وہ ڈومین سلیکٹ کرنا ہو گی جس پر آپ اپنا ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں۔اس خانے پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے آپ کے سی پینل پر موجود تمام ڈومین کی لسٹ سامنے آئے گی، جس میں سے آپ اپنی وہ ڈومین سلیکٹ کریں گے جس پر ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں

اس کے بعد اگلا کالم ڈائریکٹری کے نام سے ہے۔ اگر آپ اپنا ورڈ پریس اپنی ڈومین کے مین پر انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو اس ڈائریکٹری کے خانے کو ہر صورت میں خالی چھوڑ دیں۔ بصورت دیگر اس خانے میں جو ڈائریکٹری نیم لکھیں گے وہ نیم اور الفاظ آپ کی ویب سائٹ کے لنک کا ڈومین نیم کے بعد شامل ہونے والا لازمی حصہ بن جائے گا۔۔

اس کے بعد آپ سائٹ نیم میں اپنی ویب سائٹ کا بلاگ کا نام اور سائٹ کے موضوع کے اعتبار سے مختصر سب ٹائٹل دیں۔ یوزر نیم اور اپنا پاسورڈ منتخب کریں اور انسٹال کا بٹن دبا دیں۔ چند منٹ میں آپ کا ورڈ پریس انسٹال ہو جائے گا۔ جس کے بعد کھلنے والے پیج پر آپ کی ورڈ پریس سائٹ کے ایڈمن پینل کا لنک موجود ہو گا۔ جس پر کلک کر کے آپ اپنی ورڈ پریس سائٹ کا ایڈمن پینک کھول کر اپنی پوسٹنگ اور شیئرنگ شروع کر سکتے ہیں۔

یاد رکھیے کہ اپنا ورڈ پریس ایڈمن پینل اوپن کرنے کہلئے اپنی ڈومین نیم کے بعد سلیش ڈبلیو پی ڈیش ایڈمن کا اضافہ کرنا ہو گا۔ 

   ہو گا www.abc.com/wp-admin کا ورڈ پریس ایڈمن پینل لنک ایڈریس  www.abc.com یعنی کہ 

اپنی ویب سائٹ کیلئے دنیا کی بہترین سستی ہوسٹنگ فاسٹ کومٹ کا پیکج خریدنے کیلئے امیج کلک کیجئے

Farooq Rashid Butthttps://webmastershouse.com
An ex - banker, a journalist, columnist, blogger , poet and a freelancer wordpress designer. I am a passionate flag holder of peace of the world and respect for all holy religions. Love for all , hatred for enemies of world peace.

Leave a Reply

Most Popular

ہوسٹنگ سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنے کا طریقہ

اپنی ہوسٹنگ کے سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنا اور ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ شروع کرنا انتہائی آسان ہے۔ آپ کے...

پرسنل بلاگ اور بزنس سائٹ کیلئے چار بہترین ہوسٹنگ

 ورڈ پریس، گوگل ، ویبلی اور کئی ویب کمپنیاں فری ویب سائٹ اور فری بلاگ کی سہولت دیتی ہیں۔ لیکن ان تمام فری ویب...

Self-hosted site is better than free blog

WordPress , google ,  weebly , and many other platforms offer free blogs but by all virtues a self-hosted WordPress blog or any other...

The best cheap hosting, FastComet

FastComet is a reliable web hosting company based in San Francisco, California, since 2000s. Fastcomet is the best cheap and fast hosting services in...

Feel like a rockstar with FastComet : By Elena Tileva

We've said it before, we'll say it again - few online businesses are so competitive and fierce like the one of web hosting. New...

Make your wordpress site SEO friendly

Although WordPress is SEO-friendly “out of the box,” there are several enhancements that you can make to allow your site to perform better in...
%d bloggers like this: