COVID-19 Global Statistics

All countries
42,612,751
Confirmed
Updated on October 24, 2020 3:02 pm
All countries
31,015,202
Recovered
Updated on October 24, 2020 3:02 pm
All countries
1,151,145
Deaths
Updated on October 24, 2020 3:02 pm
Urdu Section Install wordPress on your hosting Cpanel

Install wordPress on your hosting Cpanel

اپنے ہوسٹگ سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنے کا آسان طریقہ

اپنی ہوسٹنگ کے سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنا اور ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ شروع کرنا انتہائی آسان ہے۔ آپ کے ہوسٹنگ چی پینل پر سوفٹ ایکولس کے نام سے آئی کون ہو گا۔ اس آئی کون کے کلک کریں گے تو آپ کو ورڈ پریس اور دیگر ویب سائٹ پلیٹ فارم سوفٹ وئرز انسٹالیشن کرنے کیلئے آئی کون لنک ملیں گے۔ کچھ ہوسٹنگ کمپیوں کے سی پینل یا مین کسٹمر پیج پر ورڈ پریس انسٹالر کا آئی کون موجود ہوتا ہے۔

WordPress Installation 1

- Advertisement -

فاسٹ کامٹ، انٹر سرور، ان موشن اور بلیو ہوسٹ کے سی پینل پر سافٹ ایکولس کا آئی کون موجود ہے۔ آپ اپنے ہوسٹنگ سی پینل پر لاگ ان ہو کر آسانی سے سوفٹ ایکولس سے ورڈ پریس انسٹالر تک پہنچ کر اسے انسٹال کر سکتے ہیں۔

ورڈ پریس انسٹالر کو کلک کرنے کے بعد اگلی سکرین اوور ویو کی ہو گی ، جہاں انسٹال کا بٹن دبانے کے بعد آپ کے سامنے ورڈ پریس انسٹالر کا یہ پیج کھلے گا۔

WordPress Installation 2

اس پیج پر سب سے پہلے آپ لو یہ سیلکٹ کرنا ہو گا کہ آپ کی ورڈ پریس سائٹ کا پروٹوکول ایچ ٹی ٹی پی یا ایچ ٹی ٹی پی ایس ہو گا۔ اگر آپ اپنی اس ورڈ پریس آن لائن سیل اور بینک کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے لین دین کی سہولت استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس صورت میں اپنی ورڈ پریس سائٹ کا پروٹوکول ایچ ٹی ٹی پہی ایس کا منتخب کیجئے۔

اگلے کام میں آپ کو  اپنی وہ ڈومین سلیکٹ کرنا ہو گی جس پر آپ اپنا ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں۔اس خانے پر کلک کرنے سے آپ کے سامنے آپ کے سی پینل پر موجود تمام ڈومین کی لسٹ سامنے آئے گی، جس میں سے آپ اپنی وہ ڈومین سلیکٹ کریں گے جس پر ورڈ پریس انسٹال کرنا چاہتے ہیں

- Advertisement -

اس کے بعد اگلا کالم ڈائریکٹری کے نام سے ہے۔ اگر آپ اپنا ورڈ پریس اپنی ڈومین کے مین پر انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو اس ڈائریکٹری کے خانے کو ہر صورت میں خالی چھوڑ دیں۔ بصورت دیگر اس خانے میں جو ڈائریکٹری نیم لکھیں گے وہ نیم اور الفاظ آپ کی ویب سائٹ کے لنک کا ڈومین نیم کے بعد شامل ہونے والا لازمی حصہ بن جائے گا۔۔

اس کے بعد آپ سائٹ نیم میں اپنی ویب سائٹ کا بلاگ کا نام اور سائٹ کے موضوع کے اعتبار سے مختصر سب ٹائٹل دیں۔ یوزر نیم اور اپنا پاسورڈ منتخب کریں اور انسٹال کا بٹن دبا دیں۔ چند منٹ میں آپ کا ورڈ پریس انسٹال ہو جائے گا۔ جس کے بعد کھلنے والے پیج پر آپ کی ورڈ پریس سائٹ کے ایڈمن پینل کا لنک موجود ہو گا۔ جس پر کلک کر کے آپ اپنی ورڈ پریس سائٹ کا ایڈمن پینک کھول کر اپنی پوسٹنگ اور شیئرنگ شروع کر سکتے ہیں۔

یاد رکھیے کہ اپنا ورڈ پریس ایڈمن پینل اوپن کرنے کہلئے اپنی ڈومین نیم کے بعد سلیش ڈبلیو پی ڈیش ایڈمن کا اضافہ کرنا ہو گا۔ 

wordpress installation 3

 

   ہو گا www.abc.com/wp-admin کا ورڈ پریس ایڈمن پینل لنک ایڈریس  www.abc.com یعنی کہ 

اپنی ویب سائٹ کیلئے دنیا کی بہترین سستی ہوسٹنگ فاسٹ کومٹ کا پیکج خریدنے کیلئے امیج کلک کیجئے

Fastcomet
Click and Sign up for world best Fastcomet hosting

The best web hosting on sale

The best web hosting on sale

Stay Connected

328,000FansLike
790FollowersFollow

Must Read

UAE has conducted 1.2 million Corona tests

The country announced 532 new Covid-19 cases on Saturday, taking the total tally to 9,813. The UAE has conducted more than a million Covid-19 tests,...

Find out how many cases are in your area?

The coronavirus pandemic has now reached most corners of the country, with dozens of local authorities reporting a rise in cases. So far, Hampshire and central London - including...

The corona might be worse than we thought

Ronald J. Daniels is president of Johns Hopkins University. Marc H. Morial is president and CEO of the National Urban League. Under pressure from civil...

Related News

UAE has conducted 1.2 million Corona tests

The country announced 532 new Covid-19 cases on Saturday, taking the total tally to 9,813. The UAE has conducted more than a million Covid-19 tests,...

Find out how many cases are in your area?

The coronavirus pandemic has now reached most corners of the country, with dozens of local authorities reporting a rise in cases. So far, Hampshire and central London - including...

The corona might be worse than we thought

Ronald J. Daniels is president of Johns Hopkins University. Marc H. Morial is president and CEO of the National Urban League. Under pressure from civil...
- Advertisement -

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here