Thursday, December 5, 2019

پرسنل بلاگ اور بزنس سائٹ کیلئے چار بہترین ہوسٹنگ

 ورڈ پریس ، گوگل ، ویبلی اور کئی ویب کمپنیاں فری ویب سائٹ اور فری بلاگ کی سہولت دیتی ہیں۔ لیکن ان تمام فری ویب سائٹس اور فری بلاگ کی نسبت اپنی خریدی گئی برانڈڈ ہوسٹنگ پر چلنے والی ویب سائیٹس اور بلاگ کئی طرح کے ایڈوانٹج کی وجہ سے ہر لحاظ سے بہتر اور کامیاب تر ثابت ہوتے ہیں۔

فری ویب سائٹ کی بجائے اگر آپ اپنی ذاتی ہوسٹنگ پر اپنی ڈیزائن کردہ ویب سائٹ بنائیں تو آپ سائٹ ایڈمنسٹریشن اور مختلف انداز کے تھیم اور پلگ ان استعمال کرنے میں آزاد ہوتے ہیں، لہذا اپنی سائٹ میں اپنی پسند کے مطابق تبدیلیاں کرنا ممکن ہوتا ہے۔ مذید یہ کہ اپنی ہوسٹنگ سائٹ پر آپ اپنی پسند کے مقام پر اور ضرورت کے مطابق اپنی مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ بینرز کے ذریعے ایک معقول منافع بھی کما سکتے ہیں۔

اس وقت مارکیٹ میں مناسب اور ارزاں قیمت پر  اچھی ہوسٹنگ سروسز دستیاب ہیں۔ میری معلومات اور تجربہ کے مطابق  فاسٹ کومٹ ، انٹر سرور ، ان موشن ہوسٹنگ اور بلیو ہوسٹ اچھی ساکھ اور بہتر سروس کی حامل ہیں،

 آپ میری سفارش کردہ ان ہوسٹنگ کمپیوں میں سے کسی بھی ہوسٹنگ کے فوٹو لنک پر کلک کر کے اس کی ہوسٹنگ خرید سکتے ہیں۔ میں ذاتی تجربہ اور معلومات کے مطابق سب سے پہلے فاسٹ کومنٹ اور اس کے بعد انٹرسرور کو ترجیح دیتا ہوں۔ اس حوالے سے اگر آپ کو ان میں سے کسی ہوسٹنگ کی سروس اورکوالٹی معیاری محسوس نہ ہو تو آپ 45 دن تک اپنی رقم بنا کسی مشکل کے اپنے اکاؤنٹ میں واپس لے سکتے ہیں۔۔

FastComet

 فاسٹ کومٹ ہوسٹنگ

میرے مطابق فاسٹ کومٹ سستی ، تیزترین اور سب سے قابل اعتماد ہوسٹنگ سروس ہے۔ اس کا ایک ویب ساائٹ کیلئے تین سالہ پلان صرف 2.95 ڈالرز ماہانہ اور ملٹی پل یعنی لا محدود ویب سائٹس کی ہوسٹنگ کا پلان 5.95 ڈالرز ماہانہ میں خرید سکتے ہیں۔ تین سالہ پلان خریدنے میں فائدہ یہ ہے کہ آپ کو تقریباً دو سال کی قیمت میں تین سال کیلئے ہوسٹنگ مل جاتی ہے۔ جبکہ ایک ساال کیلئے اس کی ایک ویب سائٹ کے پلان کی قیمت 4.95 ڈالرز ماہانہ اور زیادہ ویب سائٹس کیلئے 7.95 ڈالرز ماہانہ ہو گی۔

فاسٹ کومٹ ہوسٹنگ خریدنے کی صورت میں آپ کو لائف ٹائم کیلئے فری ڈومین نیم دیا جاتا ہے۔ یعنی جب تک آپ ان کی ہوسٹنگ استعمال کرتے رہیں گے، آپ کیلئے ڈومین فری ہو گی۔

ایس ایس ڈی ٹکنالوجی کی تیز ترین ڈسک پر چلنے والی ہوسٹنگ ہے، جو سی ڈی این اور دنیا کے سات ممالک میں بیک وقت کلاؤڈ سورسز مہیا کرتی ہے۔ آپ کے ملک اور شہر سے قریب ترین ڈیٹا سینٹ آپ کی ویب سائٹ کو بہتر سپیڈ دینے کا ضامن ہو گا۔  فاسٹ کومٹ کی آن لائن ہیلپ سروس گارنٹیڈ اور دنیا کی بہترین سروس ہے، جو کسی پرابلم کی صورت میں منٹوں میں آپ کی مدد کیلئے مشہور ہے۔ اس فاست کومٹ کا سب سے بڑا ایڈوانٹج یہ ہے کہ آپ یہ ہوسٹنگ جس پلان اور جس قیمت میں خریدیں گے ، اس کی مدت پوری ہونے کے بعد اسی قیمت پر ہی اس کے پلان کی تجدید اور رینیئوئل ہو گی، جبکہ زیادہ تر ہوسٹنگ سروسز رینیوئیل کے وقت چار سے پانچ گنا قیمت وصول کرتے ہیں۔

 InterServer

انٹر سرور ہوسٹنگ

انٹر سرور اپنی کوالٹی سروسز اور آن کائن سپورٹ کیلئے مشہور ایک معیاری ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ اس ہوسٹنگ کمپنی کی قیمت بھی رینوئیل کے وقت وہی رہتی ہے جس قیمت پر آپ نے خریدی ہو ۔ اس حوالے سے یہ دوسری پرائس لاک ہوسٹنگ کمپنی ہے۔ یہ فرم پہلے سال کیلئے صرف 1.50ڈالر میں ڈومین نیم فراہم کرتی ہے۔ ان کے ونڈو ہوسٹنگ پیکج اور وی ہی ایس ہوسٹنگ پیکج سستے ، معیاری اور انتہائی تیز رفتار ہیں۔

InMotion Hosting

ان موشن ہوسٹنگ

ان موشن ہوسٹنگ کا شمار دنیا کی بہترین اور ہائی سپیڈ ہوسٹنگ سروسز میں پہوتا ہے۔ یہ کپنی اور ہوسٹنگ سپیڈ اور معیاری ہیلپ لائن سروسز کیلئے کوئی ثانی نہیں رکھتی، آپ پہلی بار ہوسٹنگ خریدتے ہوئے 35 سے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ پا سکتے ہیں، لیکن یہ خیال رہے کہ رینیئوئل کے وقت دوبارہ خریدتے ہوئے آپ کو ڈسکاؤنٹ نہیں ملے گا یون آپ کو پوری قیمت ادا کرنا ہو گی۔

 BlueHost

بلیو ہوسٹ

بلیو ہوسٹ کا شمار دنیا کی تجربہ کار اور بڑی ہوسٹنگ کمپنیوں میں ہوتا ہے۔ یہ ہوسٹنگ کمپنی ورڈ پریس کی سفارش کردہ ہے۔ یہ بھی پہلی بار ہوسٹنگ خریدنے پر آپ کو 50 فیصد تک دسکاؤنٹ دیتی ہے، لیکن معیاد ہوری ہونے کے بعد رینئوئل کے وقت پوری  قیمت وصول کرتی ہے۔ یہ ہوسٹنگ خردتے وقت آپ کو ایک سال کیلئے فری ڈومین نیم مہیا کیا جا تا ہے۔ جبکہ سال کے بعد اس کی قیمت 45 ڈالرز سالانہ وصول کی جاتی ہے۔۔

ان ہوسٹنگ کمپنیوں کے بارے میرے بتائے گئے معیار سے کم تر سروس کیلئے میں ذمہ دار اور ہر مدد یا خدمت کیلئے دستیاب ہوں گا۔  اس کے علاوہ اگر آپ مجھ سے اپنا انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا پرسنل بلاگ سائٹ، اپنی نیوز سائٹ یا کاروباری ویب سائٹ ڈیزائن کروانا چاہتے ہی تو میں ایک فری لانسر کی حیثیت سے یہ خدمات پیش کرتا ہوں

فاروق رشید بٹ

Farooq Rashid Butthttps://webmastershouse.com
An ex - banker, a journalist, columnist, blogger , poet and a freelancer wordpress designer. I am a passionate flag holder of peace of the world and respect for all holy religions. Love for all , hatred for enemies of world peace.

Leave a Reply

ہوسٹنگ سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنے کا طریقہ

اپنی ہوسٹنگ کے سی پینل پر ورڈ پریس انسٹال کرنا اور ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ شروع کرنا انتہائی آسان ہے۔ آپ کے...

پرسنل بلاگ اور بزنس سائٹ کیلئے چار بہترین ہوسٹنگ

 ورڈ پریس ، گوگل ، ویبلی اور کئی ویب کمپنیاں فری ویب سائٹ اور فری بلاگ کی سہولت دیتی ہیں۔ لیکن ان تمام فری...

Self-hosted site is better than free blog

WordPress , google ,  weebly , and many other platforms offer free blogs but by all virtues a self-hosted WordPress blog or any other...

The best cheap hosting, FastComet

FastComet is a reliable web hosting company based in San Francisco, California, since 2000s. Fastcomet is the best cheap and fast hosting services in...

Stay in Touch

To follow the best weight loss journeys, success stories and inspirational interviews with the industry's top coaches and specialists. Start changing your life today!

332,272FansLike
657FollowersFollow

Related Articles

%d bloggers like this: